تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَرْجِم" کے متعقلہ نتائج

دُبھاشِیا

دو زبانیں جاننے والا، ترجمان، مترجم، دو بھاشی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرْجِم کے معانیدیکھیے

مُتَرْجِم

mutarjimमुतर्जिम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: تَرْجَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَرْجِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک زبان کی بات دوسری زبان میں بیان کرنے والا، ایک زباں کے الفاظ یا عبارت کا مفہوم دوسری زباں میں منتقل کرنے والا، ترجمہ کرنے والا، ترجمان، شارح

Urdu meaning of mutarjim

  • Roman
  • Urdu

  • ek zabaan kii baat duusrii zabaan me.n byaan karne vaala, ek zabaa.n ke alfaaz ya ibaarat ka mafhuum duusrii zabaa.n me.n muntqil karne vaala, tarjuma karne vaala, tarjumaan, shaarah

English meaning of mutarjim

Noun, Masculine

मुतर्जिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुवादकर्ता, अनुवादकार, भाषांतरकार, अनुवादक, तर्जमा करने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُبھاشِیا

دو زبانیں جاننے والا، ترجمان، مترجم، دو بھاشی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَرْجِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَرْجِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone