تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَرَنِّم" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرَنِّم کے معانیدیکھیے

مُتَرَنِّم

mutarannimमुतरन्निम

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: رَنَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَرَنِّم کے اردو معانی

صفت

  • خوش آواز میں گانے والا، ترنم آواز میں نغمگی کرنے والا، گنگنانے والا، نغمہ سرا، سریلا

شعر

Urdu meaning of mutarannim

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaavaaz me.n gaane vaala, tarannum aavaaz me.n naGamgii karne vaala, gungunaane vaala, naGmaasraa, suriilaa

English meaning of mutarannim

Adjective

मुतरन्निम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मधुर स्वर में गाने वाला, तरन्नुम से गाने वाला, सुरीली, गाने वाला, गायक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَرَنِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَرَنِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone