تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَقاضی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقاضی کے معانیدیکھیے
مُتَقاضی کے اردو معانی
صفت
- تقاضا یا طلب کرنے والا، مطالبہ کرنے والا، مانگنے والا، طلب کرنے والا
شعر
ہر دم متقاضی ہے یہی حسرت دیدار
پھر ایک نظر جلوۂ دل دار دکھاؤ
امید ہے کہ نباہیں گے امتحاں لے کر
جو اس قدر متقاضی ہیں امتحاں کے لیے
English meaning of mutaqaazii
Adjective
- one who exacts payment, importunate, demanding
मुतक़ाज़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तक़ाज़ा करनेवाला, माँग उपस्थित करनेवाला, माँग करने वाला
مُتَقاضی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَقاضی)
مُتَقاضی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔