تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَنَفِّس" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَنَفِّس کے معانیدیکھیے

مُتَنَفِّس

mutanaffisमुतनफ़्फ़िस

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: نَفَسَ

Roman

مُتَنَفِّس کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) سانس لینے والا، جاندار، مراد: زندہ شخص، نفر، انسان، آدمی، بشر

اسم، مذکر

  • نفر، جاندار

Urdu meaning of mutanaffis

Roman

  • (lafzan) saans lene vaala, jaanadaar, muraadah zindaa shaKhs, nafar, insaan, aadamii, bashar
  • nafar, jaanadaar

English meaning of mutanaffis

Adjective

Noun, Masculine

  • an individual, a living being

मुतनफ़्फ़िस के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

مُتَنَفِّس کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَنَفِّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَنَفِّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone