اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَناسِبُ الاَعضا کے معانیدیکھیے
مُتَناسِبُ الاَعضا کے اردو معانی
صفت
- جس کے اعضا باہم موزوں اور خوشنما ہوں، جس کے اعضا کی جسامت اور ساخت ایک دوسرے کے متناسب ہو، جس کے اعضا میں تناسب ہو، سڈول اعضا والا، خوبصورت اعضا والا
English meaning of mutanaasib-ul-aa'zaa
Adjective
- the one whose body parts should be like perfect, the one who has perfect body parts, the one who have pretty limbs
मुतनासिब-उल-आ'ज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके शरीर के तमाम अंग जैसे सुडोल होने चाहिए वैसे हों, शरीर के सारे अंग डोल-सोल के अनुसार हों, सुंदर अंगों वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَناسِبُ الاَعضا)
مُتَناسِبُ الاَعضا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔