تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمَتِّع" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمَتِّع کے معانیدیکھیے

مُتَمَتِّع

mutamatte'मुतमत्ते'

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: مَتَعَ

مُتَمَتِّع کے اردو معانی

صفت

  • فائدہ اٹھانے والا، نفع پانے والا، مستفید
  • تمتع کی نیت اور ارادہ کر کے حج کرنے والا حاجی، حج اور عمرہ ایک ساتھ کرنے والا شخص

English meaning of mutamatte'

Adjective

  • enjoying or reaping advantage, profiting, gaining
  • one who remains at Mecca, and performs Haj and Umra both

मुतमत्ते' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लाभ पाने वाला, लाभान्वित, फ़ायदा उठाने वाला, नफ़ा पाने वाला
  • हज और उमरा एक साथ करने वाला व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمَتِّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمَتِّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone