تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمَدِّن" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمَدِّن کے معانیدیکھیے

مُتَمَدِّن

mutamaddinमुतमद्दिन

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: مَدِنَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَمَدِّن کے اردو معانی

صفت

  • شہری تہذیب کے مطابق زندگی بسر کرنے والا، تمدن سے واقف، مہذب، شائستہ، متمدن قوم، متمدن معاشرہ

Urdu meaning of mutamaddin

  • Roman
  • Urdu

  • shahrii tahaziib ke mutaabiq zindgii basar karne vaala, tamaddun se vaaqif, muhazzab, shaa.ista, mutmaddim qaum, mutmaddim mu.aashraa

English meaning of mutamaddin

Adjective

मुतमद्दिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नगरीय संस्कृति के अनुसार जीवन व्यतीत करने वाला, नागरिक, शहरी, सभ्य, शिष्ट, मुहज़्ज़्ब

مُتَمَدِّن کے مترادفات

مُتَمَدِّن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمَدِّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمَدِّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone