تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلاشی" کے متعقلہ نتائج

آشُفْتَہ

پریشان، مضطرب، ڈانوا ڈول، اتھل پتھل، درہم برہم، ناراض، حیران، سراسیمہ

آشُفْتہَ دِل

آوارہ مزاج، عاشق مزاج، باولا، دیوانہ

آشُفْتَہ روز

بدحال، بدنصیب

آشُفْتَہ مُو

جس كے بال پریشاں ہوں، بكھرے ہوئے بالوں والا

آشُفْتَہ مَغْز

بدحواس، مجنون، دیوانہ

آشُفْتہَ سَر

سر پھرا، دیوانہ، بیخود

آشُفْتَہ طَبْع

پراگندہ دل

آشفتہ نوائی

پریشان کر دینے والا، نالہ و فریاد، پریشانی کا اظہار

آشُفْتَہ نَوا

جس كی آواز، كلام یا بیان دل خواش ہو یا اس میں غم و غصہ اور تلخی پائی جائے

آشُفْتَہ رائے

جو كسی ایک راے پر نہ جمے، جو كبھی كچھ كہے كبھی كچھ۔

آشُفْتَہ حال

جس كا دل پراگندہ اور پریشان ہو، پریشاں حال، جو پھٹے حالوں میں ہو

آشُفْتَہ دِماغ

بدحواس، مجنون، دیوانہ

آشُفْتہَ بیَاں

كج مج زبان، جو اپنی بات تسلسل اور ترتیب سے بیان نہ كرسكے، بے ربط گفتگو كرنے والا

آشُفْتہَ مِزاج

آشفتہ خاطر، برہم

آشُفْتہَ اَحْوال

جس كا دل پراگندہ اور پریشان ہو، پریشاں حال، جو پھٹے حالوں میں ہو

آشُفْتَہ دِماغِی

بدحواسی، مجنون، دیوانگی

آشُفْتہَ بَسَر

آشفتہ سر

آشُفْتہَ روزْگار

جن كا كوئی لگا بندھا روزگار نہ ہو، پریشان حال، فلاكت زدہ

آشُفْتَہ طَبِیْعَت

پراگندہ دل

آشُفْتَہ حالی

پریشان حالی، پراگندگی

آشُفتَہ خَیال

وہ جس کے خیالات پریشان کن ہوں، فکرمند

آشُفْتَہ خاطِر

پراگندہ دل، پریشاں حال

آشُفْتَۂ دِل

آوارہ مزاج، بگڑے دل، عاشق مزاج، باولا، دیوانہ، سڑی

آشُفْتَگی

پریشانی، حیرانی، سراسیمگی

خاطِر آشُفْتَہ

پریشان، پریشان دل، گھبرایا ہوا

بَر آشُفْتَہ

غصہ میں بھرا ہوا، ناراض، خفا، برہم

عُرْیَانِیِٔ آشُفْتَہ

عَالَمِ آشُفْتَہ سَرِی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلاشی کے معانیدیکھیے

مُتَلاشی

mutalaashiiमुतलाशी

وزن : 1122

مُتَلاشی کے اردو معانی

ترکی - صفت

  • تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجنے والا، کھوجی، سالک (ترکی لفظ تلاش سے بقاعدۂ عربی بنا لیا ہے، اب فصحا استعمال نہیں کرتے، اس جگہ تلاشی صحیح ہے)

    مثال - متلاشیِ حق گوتم بدھ، حق کی تلاش میں نکل پڑے

عربی - صفت

  • معدوم، فنا، گم، غائب (عربی جملہ 'لا شَے' سے ماخوذ)
  • خراب، بوسیدہ
  • پریشان، فکرمند، رنجیدہ

شعر

English meaning of mutalaashii

Turkish - Adjective

  • one who seeks or searches for, searcher, seeker, inquirer

    Example - Haq ke mutalashi Gautam Budh haq ki talash mein nikal pade

Arabic - Adjective

  • vanishing, annihilated
  • vain of no moment, worthless

मुतलाशी के हिंदी अर्थ

तुर्की - विशेषण

  • ढूँढने वाला, तलाश करने वाला, खोजकर्ता, खोजी, चाहने वाला, साधक (तुर्की शब्द 'तलाश' से अरबी व्याकरण के अनुसार बना लिया है इस स्थान पर तलासी शुद्ध है)

    उदाहरण - हक़ (सत्य) के मुतलाशि गौतम बुद्ध, हक़ की तलाश में निकल पड़े

अरबी - विशेषण

  • लुप्त, ग़ायब, नष्ट, फ़ना, गुम, ध्वस्त (अरबी वाक्य 'ला-शै' से उद्धृत)
  • बरबाद, ख़राब, बोसीदा
  • परेशान, चिंतित, रंजीदा

مُتَلاشی سے متعلق دلچسپ معلومات

متلاشی ’’متقابل، متعارف‘‘ وغیرہ کے وزن پر اردو میں یہ لفظ ’’تلاش‘‘ سے بنایا گیا ہے۔ عربی میں اس کا وجود نہیں، اور نہ ’’تلاش‘‘ ہی عربی میں ہے۔ لیکن اردو کی حد تک ’’متلاشی‘‘ بالکل درست ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone