تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتکَبِّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتکَبِّر کے معانیدیکھیے
مُتکَبِّر کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) کمال بزرگی والا، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
- تکبر کرنے والا، اترانے والا، گھمنڈی، مغرور
شعر
متکبر سے مت ملو سیفیؔ
کبر شیطان کی نشانی ہے
آگے اس متکبر کے ہم خدا خدا کیا کرتے ہیں
کب موجود خدا کو وہ مغرور خود آرا جانے ہے
متکبر نہ ہو زردار بڑی مشکل ہے
سب ہے آسان یہ سرکار بڑی مشکل ہے
English meaning of mutakabbir
Adjective
- (Textual) the one great merit, a characteristic name of God
- proud, haughty, arrogant, disdainful
मुतकब्बिर के हिंदी अर्थ
مُتکَبِّر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتکَبِّر)
مُتکَبِّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔