تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَمِّل مِزاج" کے متعقلہ نتائج

کالا کَلُوٹا

حد درجہ سیاہ فام شخص، نہایت درجے کالا آدمی، کالے رنگ کے آدمی پر پھبتی، بہت بد صورت آدمی

کالا کَلُوٹا بَیگَن لُوٹا

(عور) سیاہ فام شخص کو چڑانے کے لیے کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَمِّل مِزاج کے معانیدیکھیے

مُتَحَمِّل مِزاج

mutahammil-mizaajमुतहम्मिल-मिज़ाज

اصل: عربی

وزن : 1122121

مُتَحَمِّل مِزاج کے اردو معانی

صفت

  • جس کے مزاج میں تحمل اور بردباری ہو، مزاجاً بردبار

English meaning of mutahammil-mizaaj

Adjective

  • patient, tolerant, the one whose temperament is tolerance and forbearance

मुतहम्मिल-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका स्वभाव सहनशीलता और संयम ह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَمِّل مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَمِّل مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone