تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَحَجِّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَجِّر کے معانیدیکھیے
مُتَحَجِّر کے اردو معانی
صفت
- پتھر کی طرح سخت، پتھریلا
- جو پتھر بن گیا ہو، پتھرایا ہوا، (زمین کے طبقات میں پائے جانے والے ماضی کے قدیم دور کے پودے یا جانوروں کے ڈھانچے یا بقیہ آثار) جو پتھر کی شکل میں تبدیل ہو گئے ہوں
- فنا ہو جانا، خاک ہو جانا
- پھوڑا وغیرہ جو پتھر کی طرح کڑا ہو جائے
मुतहज्जिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पत्थर की तरह कठोर, पथरीला
- पत्थर बन जाने वाला, पत्थर की तरह कड़ा पड़ जाने वाला, जो पत्थर बन गया हो, पथराया हुआ, (भूमी की कक्षाओं में पाए जाने वाले प्राचीन कालिक पेड़ या जानवरों के ढाँचे या अवशेष) जो पत्थर बन गए हों, जीवाश्म
- नष्ट हो जाना, ख़ाक हो जाना, बर्बाद हो जाना
- फोड़ा आदि जो पत्थर की भांति कठोर हो जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَحَجِّر)
مُتَحَجِّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔