تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَفاوَت" کے متعقلہ نتائج

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَفاوَت کے معانیدیکھیے

مُتَفاوَت

mutafaavatमुतफ़ावत

اصل: عربی

وزن : 1122

Roman

مُتَفاوَت کے اردو معانی

صفت

  • تفاوت کیا گیا ، فرق کیا گیا ، بعید ، دور دراز ؛ فرق کردہ شدہ ؛ متبائن ، متضاد ؛ نیارا ؛ مخالف

Urdu meaning of mutafaavat

Roman

  • tafaavut kiya gayaa, farq kiya gayaa, ba.iid, duur daraaz ; farq karda shuudaa ; mutabaa.in, mutazaad ; nyaaraa ; muKhaalif

مُتَفاوَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَفاوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَفاوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone