تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَیَّنَہ" کے متعقلہ نتائج

بے کَراں

ہہت زیادہ، نہایت وسیع، بے کنارہ

بیکرانہ

infinite, boundless

عِنایَتِ بے کَراں

بے حد مہربانی

بَحْرِ بے کَراں

وسیع و عریض سمندر ، جس کا کنارہ نہ ہو

بُو کَرْنا

سونگھنا

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَیَّنَہ کے معانیدیکھیے

مُتَعَیَّنَہ

muta'ayyanaमुत'अय्यना

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَیَّنَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو متعین کیا جائے ،متعین کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، قراردادہ ۔

Urdu meaning of muta'ayyana

  • Roman
  • Urdu

  • jo mutayyan kiya jaaye, mutayyan kyaa hu.a, muqarrar kyaa hu.a, qaraar daada

मुत'अय्यना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निर्धारित किया हुआ, निश्चित किया हुआ, नियुक्त किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے کَراں

ہہت زیادہ، نہایت وسیع، بے کنارہ

بیکرانہ

infinite, boundless

عِنایَتِ بے کَراں

بے حد مہربانی

بَحْرِ بے کَراں

وسیع و عریض سمندر ، جس کا کنارہ نہ ہو

بُو کَرْنا

سونگھنا

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَیَّنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَیَّنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone