تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَلِّق کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَلِّق کَرنا کے معانیدیکھیے

مُتَعَلِّق کَرنا

muta'alliq karnaaमुत'अल्लिक़ करना

محاورہ

مادہ: مُتَعَلِّق

مُتَعَلِّق کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا
  • ملحق کرنا، الحاق کرنا
  • سپرد کرنا، سونپنا
  • شامل کرنا، چسپاں کرنا، ساتھ لگانا

English meaning of muta'alliq karnaa

Compound Verb

  • annex, enclose, apply, attach
  • ascribe, impute

मुत'अल्लिक़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔मिलाना।लगाना।मुल्हिक़ करना।शामिल करना।१।१जोड़ना ।चस्पाँ करना।साथ लगाना।३।सपुर्द करना ।सोंपना
  • मुल्हिक़ करना, उल-हाक़ करना
  • लगाना, मिलाना, वाबस्ता करना, जोड़ना
  • सपुर्द करना, सोंपना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَلِّق کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَلِّق کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone