تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَدِّد" کے متعقلہ نتائج

regret

اَفْسوس

regreet

سلام کا جواب

regrettable

قابلِ افسوس

رَنگ رَت

عیش و عشرت کی رات .

regretful

وضاحت: regretfully صرف اس صورت میں بولنا چاہیے کہ ’’متأسفانہ انداز‘‘ مراد ہو ( م She shook her head regretfully: اس نے افسوس کرنے کے انداز میں سرہلادیا ) لیکن اس کا استعمال وہاں نہیں ہوگا جہاں مراد regrettably ہو جیسے : Regrettably, he cannot be here tonight.

رَگْرُوٹ

سِپاہی فوج کا.

regrate

پتھر کو چھیلنا جس سے وہ نیا معلوم ہو

regrater

کریانہ فروش

رَنگْرُوٹ

سپاہی جو نیا نیا بھرتی ہوا ہو، نو آموز سپاہی

rigidity

اَکَڑ

deo gratias

شکر خدا، الحمدللہ۔.

dei gratia

بفضلِ خدا۔.

daguerreotype

ابتدائی فوٹو گرافی کے عمل سے کھینچی ہوئی تصویر جس میں آیوڈین سے حسّاس کردہ روپہلی پلیٹ اور پارے کی بھاپ استعمال ہوتی تھی۔.

daguerreotypy

داگرے عکاسی

رَنگْرُوٹی

رن٘گروٹ کی ہونے کی حالت ، رن٘گروٹ کا کام .

رَگَڑ تَگَڑ ہونا

بحث مباحثہ ہونا ، حُجّت وتکرار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَدِّد کے معانیدیکھیے

مُتَعَدِّد

muta'addidमुत'अद्दिद

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: عَدَّ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَدِّد کے اردو معانی

صفت

  • کئی، بہت سے، زیادہ، کافی

    مثال ناقص تغذیہ سے متاثر عورت کے حمل میں پرورش پانے والا بچہ متعدد امراض کا شکار ہو جاتا ہے راستی عیب سے کثرت کے مبرا ہوتی اور نیکی کے طریقے بھی متعدد نہیں ۔ (۱۸۰۵ ، جامع الاخلاق (ترجمہ) ، ۲۸۰) ۔ یہ ایک بہت بڑی بحث ہے جس کو ہم اپنی تصنیفات میں متعدد جگہ لکھ چکے ہیں ۔ (۱۸۹۸ ، سرسید ، مضامین ، ۲۵) ۔ ہندوستان میں ۔۔۔۔۔ کثرت سے ہوتا ہے ایک ہی جڑ سے متعدد شاخیں پھوٹتی ہیں ۔ (۱۹۲۳ ، ویدک ہند ، ۱۷) ۔

  • مختلف، متفرق، جدا جدا

Urdu meaning of muta'addid

  • Roman
  • Urdu

  • ka.ii, bahut se, zyaadaa, kaafii
  • muKhtlif, mutafarriq, judaa judaa

English meaning of muta'addid

Adjective

  • many, several

    Example Naqis taghziya (Nutrition) se mutassir aurat ke hamal mein parvarish pane wala bachcha mut'addid amraz ka shikar ho jata hai

  • numerous

मुत'अद्दिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कई, अनेक, एकाधिक, बहुत-से, अधिक

    उदाहरण नाक़िस तग़्ज़िया (पोषाहार) से मुतअस्सिर औरत के हमल में परवरिश पाने वाला बच्चा मुतअद्दिद अमराज़ का शिकार हो जाता है

  • अनेक, अलग-अलग, अन्य

مُتَعَدِّد کے مترادفات

مُتَعَدِّد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

regret

اَفْسوس

regreet

سلام کا جواب

regrettable

قابلِ افسوس

رَنگ رَت

عیش و عشرت کی رات .

regretful

وضاحت: regretfully صرف اس صورت میں بولنا چاہیے کہ ’’متأسفانہ انداز‘‘ مراد ہو ( م She shook her head regretfully: اس نے افسوس کرنے کے انداز میں سرہلادیا ) لیکن اس کا استعمال وہاں نہیں ہوگا جہاں مراد regrettably ہو جیسے : Regrettably, he cannot be here tonight.

رَگْرُوٹ

سِپاہی فوج کا.

regrate

پتھر کو چھیلنا جس سے وہ نیا معلوم ہو

regrater

کریانہ فروش

رَنگْرُوٹ

سپاہی جو نیا نیا بھرتی ہوا ہو، نو آموز سپاہی

rigidity

اَکَڑ

deo gratias

شکر خدا، الحمدللہ۔.

dei gratia

بفضلِ خدا۔.

daguerreotype

ابتدائی فوٹو گرافی کے عمل سے کھینچی ہوئی تصویر جس میں آیوڈین سے حسّاس کردہ روپہلی پلیٹ اور پارے کی بھاپ استعمال ہوتی تھی۔.

daguerreotypy

داگرے عکاسی

رَنگْرُوٹی

رن٘گروٹ کی ہونے کی حالت ، رن٘گروٹ کا کام .

رَگَڑ تَگَڑ ہونا

بحث مباحثہ ہونا ، حُجّت وتکرار ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَدِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَدِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone