تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَدِّد" کے متعقلہ نتائج

شَباب

سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

شَباب آوَر

جوانی لانے والا، جوانی کی امنگ اور قوت پیدا کرنے والی (دوا)

شَبابِ گُریزاں

تیزی سے گزرتی ہوئی جوانی، ڈھلتی ہوئی جوانی

شَباب کی اُمَنگ

جوانی کا ولولہ ، جوانی کی ترنگ ، جوش جوانی.

شَباب کا اَنْداز

جوانی کا شروع، جوانی کی صورت

شَبابِ اَہلِ جَنَّت

حضرت امام حسن و حسین

شَباب پَھٹ پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

شَباب پَھٹا پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

شَبابَت

جوانی، شباب

شَبابِیَت

جوانی، شباب

شَبابِیات

جونای سے متعلق باتیں ، رامانی ادب.

شَباب اُٹْھنا

جوانی کا آغاز ہونا.

شَباب پِھرنا

جوانی دوبارہ آنا.

شَباب ڈَھلْنا

جوانی کا زوال پذیر ہونا، عمر سے اُترنا

شَباب کے دِن

جوانی کا زمانہ

شَباب پَر ہونا

جوانی پر ہونا، عروج پر ہونا

سَنگِین شَباب

بھرپُور جوانی ، زبردست خُوب صُورتی.

مِقیاسُ الشَّباب

معیار حسن جانچنے کا ذریعہ، خوبصورتی یا بدصورتی کے پتہ لگانے کا وسیلہ

رَیعانُ الشَّباب

عین جوانی کے زور کا زمانہ

رہن شباب

سِنِّ شَباب

رَنْگِینیِٔ شَباب

یاراںِ شَباب

جوانی کے ساتھی ، (مازاً) دانت

مَسْتِ شَباب

جوانی کے نشے میں چور، (مجازا) معشوق، عشق کا نشہ

عُنْفُوانِ شبَاب

عنفوانِ جوانی، آغازِ جوانی

چَڑھتا شَباب

رک : چڑھتا جوبن، نوجوانی، جوانی، الھڑپن.

شُرُوعِ شَباب

عالَمِ شَباب

رک : عالمِ جوانی.

رَیعانِ شَباب

عَہْدِ شَباب

جوانی کا زمانہ، طفلی اور پیری کے درمیان کا زمانہ

بَعْدِ شَباب

جوانی کے بعد

اِعَادَۂ شَبَابْ

حِفْظِ شَباب

نَشَّہ شَباب

جوانی کا غرور ، جوانی پر ناز ۔

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

پانی کا شَباب

(نباتیات) نیلگوں سبزالجی کا مظہر ، (Water bloom) کلروفل یعنی خضرہ ، کیروٹنائڈ سے تعلق رکھنے والا مادہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَدِّد کے معانیدیکھیے

مُتَعَدِّد

muta'addidमुत'अद्दिद

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: عَدَّ

مُتَعَدِّد کے اردو معانی

صفت

  • کئی، بہت سے، زیادہ، کافی

    مثال - ناقص تغذیہ سے متاثر عورت کے حمل میں پرورش پانے والا بچہ متعدد امراض کا شکار ہو جاتا ہے - راستی عیب سے کثرت کے مبرا ہوتی اور نیکی کے طریقے بھی متعدد نہیں ۔ (۱۸۰۵ ، جامع الاخلاق (ترجمہ) ، ۲۸۰) ۔ یہ ایک بہت بڑی بحث ہے جس کو ہم اپنی تصنیفات میں متعدد جگہ لکھ چکے ہیں ۔ (۱۸۹۸ ، سرسید ، مضامین ، ۲۵) ۔ ہندوستان میں ۔۔۔۔۔ کثرت سے ہوتا ہے ایک ہی جڑ سے متعدد شاخیں پھوٹتی ہیں ۔ (۱۹۲۳ ، ویدک ہند ، ۱۷) ۔

  • مختلف، متفرق، جدا جدا

English meaning of muta'addid

Adjective

  • many, several

    Example - Naqis taghziya (Nutrition) se mutassir aurat ke hamal mein parvarish pane wala bachcha mut'addid amraz ka shikar ho jata hai

  • numerous

मुत'अद्दिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कई, अनेक, एकाधिक, बहुत-से, अधिक

    उदाहरण - नाक़िस तग़्ज़िया (पोषाहार) से मुतअस्सिर औरत के हमल में परवरिश पाने वाला बच्चा मुतअद्दिद अमराज़ का शिकार हो जाता है

  • अनेक, अलग-अलग, अन्य

مُتَعَدِّد کے مترادفات

مُتَعَدِّد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَدِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَدِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone