تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعارَف" کے متعقلہ نتائج

گُودا

نلیوں اور ہڈّیوں کا اندرونی ملائم مادّہ

گودا جھاڑنا

ہڈی کا مغز باہر نکالنا

گُودام گَھر

تجارتی یا دوسرے قسم کا سامان رکھنے کی جگہ ، کوٹھا ، گودام خانہ.

گُودا نِکالْنا

ہڈی سے مغز باہر نکالنا

طِحالی گُودا

طحالی گودا (Spleen Pulp) سیاہ سُرخی مائل بھورے رنگ کا ایک نرم تودہ ہوتا ہے وہ ریشوں کے ایک باریک شبکہ پر مشتمل ہے جو سپمکوں کے ریشوں کے ساتھ مسلسل ہوتے ہیں .

ہَڈِّیوں کا گُودا

ہڈیوں کے اندر کا لعابی مادّہ ۔

بَھینس کا دُودھ نَلی کا گُودا

بھینس کا دودھ اتنی طاقت دیتا ہے جتنا ہڈی کا گودا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعارَف کے معانیدیکھیے

مُتَعارَف

muta'aarafमुत'आरफ़

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: عَرَفَ

مُتَعارَف کے اردو معانی

صفت

  • معروف، مشہور، جانا پہچانا

English meaning of muta'aaraf

Adjective

  • known to each other, mutually known

मुत'आरफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

مُتَعارَف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعارَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعارَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone