تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَثنٰی مِنْہُ" کے متعقلہ نتائج

مُستَثنٰی

الگ کیا گیا، چُنا گیا، وہ جو حکم ماقبل سے الگ کیاگیا ہو، منتخب، برگزیدہ، ممتاز، وہ مستثنیٰ شخص ہے، ایسے ویسوں کی صحبت میں بیٹھنے والا نہیں

مُستَثنٰی ہونا

مستثنیٰ کرنا (رک) کا لازم ، حکم سابق سے الگ ہونا ، جدا ہونا ۔

مُستَثنٰی مِنْہُ

وہ شخص یا چیز جس سے استثنا کر کے کسی شخص یا چیز کو علیحدہ کر دیا گیا ہو، وہ چیز یا وہ شخص جس میں سے مستثنیٰ کو الگ کردیا ہو

مُستَثنٰی قَرار دینا

حکم سابق سے الگ یا خارج ٹھہرانا ۔

مُستَثنٰی قَرار دِیا جانا

حکم سابق سے الگ یا خارج ٹھہرانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَثنٰی مِنْہُ کے معانیدیکھیے

مُستَثنٰی مِنْہُ

mustasnaa-minhuमुस्तसना-मिन्हु

نیز : مُستَثنٰے مِنْہُ

اصل: عربی

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

مُستَثنٰی مِنْہُ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص یا چیز جس سے استثنا کر کے کسی شخص یا چیز کو علیحدہ کر دیا گیا ہو، وہ چیز یا وہ شخص جس میں سے مستثنیٰ کو الگ کردیا ہو

Urdu meaning of mustasnaa-minhu

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs ya chiiz jis se istisna kar ke kisii shaKhs ya chiiz ko alaihdaa kar diyaa gayaa ho, vo chiiz ya vo shaKhs jis me.n se mustasna ko alag kar diyaa ho

English meaning of mustasnaa-minhu

Noun, Masculine

  • from which something has been exempted or excluded

मुस्तसना-मिन्हु के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चीज़ें या व्यक्ति जिनमें से ‘मुस्तस्ना’ को अलग किया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستَثنٰی

الگ کیا گیا، چُنا گیا، وہ جو حکم ماقبل سے الگ کیاگیا ہو، منتخب، برگزیدہ، ممتاز، وہ مستثنیٰ شخص ہے، ایسے ویسوں کی صحبت میں بیٹھنے والا نہیں

مُستَثنٰی ہونا

مستثنیٰ کرنا (رک) کا لازم ، حکم سابق سے الگ ہونا ، جدا ہونا ۔

مُستَثنٰی مِنْہُ

وہ شخص یا چیز جس سے استثنا کر کے کسی شخص یا چیز کو علیحدہ کر دیا گیا ہو، وہ چیز یا وہ شخص جس میں سے مستثنیٰ کو الگ کردیا ہو

مُستَثنٰی قَرار دینا

حکم سابق سے الگ یا خارج ٹھہرانا ۔

مُستَثنٰی قَرار دِیا جانا

حکم سابق سے الگ یا خارج ٹھہرانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَثنٰی مِنْہُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَثنٰی مِنْہُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone