تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْتَرَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَرَد کے معانیدیکھیے
مُسْتَرَد کے اردو معانی
صفت
-
رد کیا ہوا، واپس شدہ، لوٹایا ہوا، واپس کیا ہوا
مثال - دل دے کے اس پری کو کرنے کا مسترد پھرگر ہوں فرشتہ تو کب مقدور ہے ہمارا (۱۷۹۲ ، محب ، د ، ۳۵) گربہ نے کہا ۔۔۔۔۔ روزگار نے آب ِطراوت اور تاب ِلطافت کو میرے بوستان حیات سے مسترد کر لیا (۱۸۳۸ ، بستان حکمت ، ۲۴۵)
-
نامنظور
مثال - کورٹ نے زید کی پیٹیشن مسترد کر دی ہے
شعر
کر کے خود اپنے سارے ثبوتوں کو مسترد
انگلی اٹھا رہا ہوں میں اپنے وجود پر
قبول وہ جسے کرتا وہ التجا نہیں کی
دعا جو وہ نہ کرے مسترد نہیں مانگی
سچ تو یہ ہے مسترد کر کے اسے
اک طرح سے خود کو جھٹلاتا ہوں میں
English meaning of mustarad
मुस्तरद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लौटाया हुआ, वापस किया हुआ, ख़ारिज किया हुआ, रद्द किया हुआ
-
अस्वीकृत
उदाहरण - कोर्ट ने ज़ैद की पेटीशन मुस्तरद कर दी है
مُسْتَرَد سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَرَد)
مُسْتَرَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔