تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَقِیم الْاَضْلاع" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقِیم الْاَضْلاع کے معانیدیکھیے

مُسْتَقِیم الْاَضْلاع

mustaqiim-ul-azlaa'मुस्तक़ीम-उल-अज़ला'

اصل: عربی

وزن : 2122221

موضوعات: ہندسہ

مُسْتَقِیم الْاَضْلاع کے اردو معانی

صفت

  • (اقلیدس) وہ (شکل وغیرہ) جس کے اضلاع یا خطوط مستقیم ہوں (جیسے مستطیل، مثلث وغیرہ)

English meaning of mustaqiim-ul-azlaa'

Adjective

  • a rectilinear figure

मुस्तक़ीम-उल-अज़ला' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह शक्ल जिसकी सब रेखाएँ सीधी हों, सरल रेखाओं वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَقِیم الْاَضْلاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَقِیم الْاَضْلاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone