تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْتَنَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَنَد کے معانیدیکھیے
مُسْتَنَد کے اردو معانی
صفت
- سند یا تصدیق پایا ہوا، استناد کے قابل، سند کے لائق، تصدیق کیا ہوا، سند یافتہ، مصدقہ، معتبر
شعر
کتاب عشق کے جو معتبر رسالے ہیں
انہیں میں حسن کے کچھ مستند حوالے ہیں
English meaning of mustanad
Adjective
- authoritative, authenticated, genuine, reliable, certified, supported by, incontrovertible
मुस्तनद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो प्रमाण के रूप में माना जाय, जिसने किसी चीज़ का प्रमाण पाया हो, प्रमाण योग्य, प्रमाणित, विश्वस्त
مُسْتَنَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَنَد)
مُسْتَنَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔