تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَجاب الدَّعوات" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَجاب الدَّعوات کے معانیدیکھیے

مُستَجاب الدَّعوات

mustajaabud-daa'vaatमुस्तजाबुद्दा'वात

اصل: عربی

وزن : 221

مُستَجاب الدَّعوات کے اردو معانی

صفت، جمع، مرکب لفظ

  • جس کی دعا بارگاہ الٰہی میں شرف قبولیت پائے، جس کی دعائیں مقبول ہوں، مقبول الدعاء

English meaning of mustajaabud-daa'vaat

Adjective, Plural, Compound Word

  • a person whose prayers are granted by God

मुस्तजाबुद्दा'वात के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन, संयुक्त शब्द

  • वह सिद्ध व्यक्ति जिसकी हर बात ईश्वर के यहाँ क़बूल हो जाय, वाकसिद्ध

مُستَجاب الدَّعوات کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَجاب الدَّعوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَجاب الدَّعوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone