تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَعِد" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَعِد کے معانیدیکھیے

مُسْتَعِد

musta'idमुस्त'इद

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: عَدَّ

مُسْتَعِد کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • آمادہ، تیار، کمربستہ، ہر وقت حاضر
  • موجود، حاضر، مہیا
  • تیز، ہوشیار، چالاک
  • سرگرم، چوکس
  • لایق، قابل، پڑھا لکھا، صاحب استعداد
  • کیل کانٹے سے درست، لیس
  • (کنایہً) مسلح
  • طالب، شائق
  • (مجازا) طالب علم، شاگرد

English meaning of musta'id

Adjective, Masculine

मुस्त'इद के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जो किसी कार्य के लिए पूर्ण रूप से उद्यत या तत्पर हो, तत्पर, कटिबद्ध, सन्नद्ध, तैयार
  • उपस्थित, उपलब्ध, हाज़िर
  • तेज़ या फुरतीला, चुसत, निरालस, सचेष्ट, जिसमें सुस्ती और काहिली न हो, चाबुकदस्त, जागरूक, चालाक, होशियार
  • चौकस, तन्मय, तल्लीन
  • योग्य, क़ाबिल, पढ़ा-लिखा
  • कील-काँटे से सुसज्जित, लैस
  • (सांकेतिक) हथियारबंद
  • इच्छुक, उत्सुक, अभिलाषी
  • (लाक्षणिक) विद्यार्थी, छात्र

مُسْتَعِد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَعِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَعِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone