تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُستَحکَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَحکَم کے معانیدیکھیے
مُستَحکَم کے اردو معانی
صفت
-
جسے استحکام حاصل ہو، مضبوط، پائیدار، پختہ، قائم رہنے والا، اٹل
مثال - بد نظمی ختم کرنے کے لئے حکومت کو کوئی مستحکم قدم اٹھانا ہوگا
- (برقیات) منضبط، باضابطہ
شعر
بت یہاں ملتے نہیں ہیں یا خدا ملتا نہیں
عزم مستحکم تو ہو دنیا میں کیا ملتا نہیں
English meaning of mustahkam
Adjective
-
firm, stable, established, strong
Example - Bad-nazmi khatm karne ke lie hukumat ko koi mustahkam qadam uthana hoga
- (Electronics) regulated
मुस्तहकम के हिंदी अर्थ
مُستَحکَم کے مترادفات
مُستَحکَم کے متضادات
مُستَحکَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُستَحکَم)
مُستَحکَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔