تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْتَغْرَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَغْرَق کے معانیدیکھیے
مُسْتَغْرَق کے اردو معانی
صفت
- ڈوبا ہوا، غرق شدہ
- (مجازاً) حد درجہ محو، گم (کسی کام یا خیال وغیرہ میں)
- (قانون) جائداد، زمین وغیرہ جو کسی قرضے میں مکفول کردی جائے
- (فلسفہ) عام، عمومی، کلی (مختص یا جزئی کی ضد)
- (منطق) وہ حد جو اطلاق کامل کے لیے استعمال کی جائے
شعر
نہ چھیڑو مجھ کو میں غواص ہوں دریائے معنی کا
نہ ڈھونڈو مجھ کو مستغرق ہوں میں بالکل سمندر میں
English meaning of mustaGraq
Adjective
- immersed, drowned, absorbed, engrossed in, occupied
- (legal) a property that's drowned in debt
मुसतग़रक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- डूबा हुआ, जो डूब चुका हो
- (लाक्षणिक) बहुत अधिक खोया हुआ, गुम (किसी काम या कल्पना इत्यादि में)
- (विधिक) जायदाद, ज़मीन इत्यादि जो किसी क़र्जे़ में गिरवी रख दी जाए
- (दर्शनशास्त्र) आम, सामान्य, कुल्ली (मुख़्तस या जुज़ई का विलोम)
- (तर्कशास्त्र) वह सीमा जो पूर्ण रूप से बंधनमुक्त होने के लिए प्रयोग की जाए
مُسْتَغْرَق کے مترادفات
مُسْتَغْرَق سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَغْرَق)
مُسْتَغْرَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔