تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَغْنی" کے متعقلہ نتائج

جانباز

۰۲ جان پر کھیل جانے والا ، بہادر ، بڑا محنتی ، باہمت ، اولوالعزم ، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا.

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَغْنی کے معانیدیکھیے

مُسْتَغْنی

mustaGniiमुस्तग़नी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: غَنَى

مُسْتَغْنی کے اردو معانی

صفت

  • بے پرواہ، بے نیاز، جسے کسی چیز کی خواہش یا حاجت نہ ہو، بے فکر، صاحب ِاستغناء، مال دار، دولتمند، آسودہ حال، فارغ البال، مطمئن، بری، آزاد

شعر

English meaning of mustaGnii

Adjective

  • independent, satisfied, contented, free from want, needless, able to dispense with or to do without, rich, wealthy

मुस्तग़नी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे किसी बात की इच्छा न हो, निःस्पृह, अनीह, अनपेक्ष्य, निरीह, स्वतंत्र, अच्छी स्थिति, धनवान, सम्पन्न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَغْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَغْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone