تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْتَفِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَفِید کے معانیدیکھیے
مُسْتَفِید کے اردو معانی
صفت
-
استفادہ کرنے والا، فائدہ چاہنے والا، فیض اُٹھانے والا، فائدہ اٹھانے والا، فائدہ چاہنے والا، فیض یافتہ
مثال - انھوں نے نوٹس بھجوایا کہ اگر کتب خانہ بند رہا اور لوگ مستفید نہ ہو سکے تو آپ کو۔۔۔۔ اس عمارت کا کرایہ دینا ہوگا
شعر
حالیؔ سخن میں شیفتہؔ سے مستفید ہے
غالبؔ کا معتقد ہے مقلد ہے میرؔ کا
English meaning of mustafiid
मुस्तफ़ीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
फ़ायदा उठाने वाला, फ़ायदा चाहने वाला, लाभ उठाने वाला, लाभान्वित, लाभेच्छुक
उदाहरण - उन्होंने नोटिस भिजवाया कि अगर कुतुब-ख़ाना बंद रहा और लोग मुस्तफ़ीद न हो सके तो आपको.... इस इमारत का किराया देना होगा
مُسْتَفِید کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَفِید)
مُسْتَفِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔