تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَعار خِدْمَت پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَعار

مانگا ہوا، ادھار لیاہوا، عارضی طور پر یا عاریۃً لیا ہوا، چند روزہ

مُسْتَعار لَہ

جس کے لیے ادھار لیا گیا ہو یا اخذ کیا گیا ہو

مُسْتَعاری

مستعار (رک) سے منسوب یا متعلق، عار یتہً یا مستعار لیا ہوا؛(مجازا ً) عارضی، چند روزہ

مُسْتَعار دینا

ادھار یا عاریتہً دینا، عارضی طور پر دے دینا

مُسْتَعار لینا

عار یتہً لینا، عارضی طور پر لینا، چند روز کے لیے مانگنا

مُسْتَعار گِیری

بطور ادھار لینا، چند روز کے لیے لینا، عاریتہ حاصل کرنا

مُسْتَعار مِنْہ

جس سے عار یتہً یا ادھار مانگا گیا ہو، جس سے ماخوذ ہو

مُسْتَعار خِدْمات

رک : مستعارالخدمتی

مُسْتَعار مانگْنا

وقتی طور پر لینا، عارضی طور پر مانگنا

مُسْتَعار خِدْمَتی

عارضی طور پر ایک محکمہ سے دوسرے محکمے میں فرائض انجام دینا

مُسْتَعارُ الْخِدْمَت

وہ جو دوسرے شخص کی جگہ یاکسی کے عہدے پرعارضی طور پر دو سرے دفترکے شخص کی بجائے کام کرے

مُسْتَعارُ الْخِدْمَتی

عارضی طور پر ایک محکمہ سے دوسرے محکمے میں فرائض انجام دینا

مُسْتَعار عِنایَت فَرْمانا

ادھار یا عاریتہً دینا، عارضی طور پر دے دینا

مُسْتَعار خِدْمَت پَر ہونا

اپنے اصل محکمہ سے کسی دو سرے محکمہ میں عموما ً عارضی طورپر فرائض انجام دینے کے لیے جانا

مُسْتَعارُ الْخِدْمَتی پَر ہونا

عارضی طور پر کسی دو سرے کے فرائض انجام دینے کے لیے اس کے دفتر بھیجا جانا

مُسْتَعاری خِدْمَت

رک : مستعار الخدمتی

مُسْتَعارَتی خِدْمات

عارضی طور پر ایک محکمہ سے دوسرے محکمے میں فرائض انجام دینا

زِنْدَگی مُسْتَعار

چند دن کی زِندگی ، عارضی زندگی.

ہَسْتیِٔ مُسْتَعار

थोड़े दिनों के लिए प्राप्त जीवन, थोड़ दिनों रहनेवाला संसार।।

حَیاتِ مُسْتَعار

مانگی ہوئی زندگی، چند روزہ زندگی، عُمر فانی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَعار خِدْمَت پَر ہونا کے معانیدیکھیے

مُسْتَعار خِدْمَت پَر ہونا

musta'aar KHidmat par honaaमुस्त'आर ख़िदमत पर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَعار خِدْمَت پَر ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اپنے اصل محکمہ سے کسی دو سرے محکمہ میں عموما ً عارضی طورپر فرائض انجام دینے کے لیے جانا

Urdu meaning of musta'aar KHidmat par honaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne asal mahikmaa se kisii duusre mahikmaa me.n umuuman aarizii taur par faraa.iz anjaam dene ke li.e jaana

मुस्त'आर ख़िदमत पर होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अपने मूल विभाग से किसी दूसरे विभाग में सामान्यतः अस्थायी रूप में कर्तव्यों को अंजाम देने के लिए जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَعار

مانگا ہوا، ادھار لیاہوا، عارضی طور پر یا عاریۃً لیا ہوا، چند روزہ

مُسْتَعار لَہ

جس کے لیے ادھار لیا گیا ہو یا اخذ کیا گیا ہو

مُسْتَعاری

مستعار (رک) سے منسوب یا متعلق، عار یتہً یا مستعار لیا ہوا؛(مجازا ً) عارضی، چند روزہ

مُسْتَعار دینا

ادھار یا عاریتہً دینا، عارضی طور پر دے دینا

مُسْتَعار لینا

عار یتہً لینا، عارضی طور پر لینا، چند روز کے لیے مانگنا

مُسْتَعار گِیری

بطور ادھار لینا، چند روز کے لیے لینا، عاریتہ حاصل کرنا

مُسْتَعار مِنْہ

جس سے عار یتہً یا ادھار مانگا گیا ہو، جس سے ماخوذ ہو

مُسْتَعار خِدْمات

رک : مستعارالخدمتی

مُسْتَعار مانگْنا

وقتی طور پر لینا، عارضی طور پر مانگنا

مُسْتَعار خِدْمَتی

عارضی طور پر ایک محکمہ سے دوسرے محکمے میں فرائض انجام دینا

مُسْتَعارُ الْخِدْمَت

وہ جو دوسرے شخص کی جگہ یاکسی کے عہدے پرعارضی طور پر دو سرے دفترکے شخص کی بجائے کام کرے

مُسْتَعارُ الْخِدْمَتی

عارضی طور پر ایک محکمہ سے دوسرے محکمے میں فرائض انجام دینا

مُسْتَعار عِنایَت فَرْمانا

ادھار یا عاریتہً دینا، عارضی طور پر دے دینا

مُسْتَعار خِدْمَت پَر ہونا

اپنے اصل محکمہ سے کسی دو سرے محکمہ میں عموما ً عارضی طورپر فرائض انجام دینے کے لیے جانا

مُسْتَعارُ الْخِدْمَتی پَر ہونا

عارضی طور پر کسی دو سرے کے فرائض انجام دینے کے لیے اس کے دفتر بھیجا جانا

مُسْتَعاری خِدْمَت

رک : مستعار الخدمتی

مُسْتَعارَتی خِدْمات

عارضی طور پر ایک محکمہ سے دوسرے محکمے میں فرائض انجام دینا

زِنْدَگی مُسْتَعار

چند دن کی زِندگی ، عارضی زندگی.

ہَسْتیِٔ مُسْتَعار

थोड़े दिनों के लिए प्राप्त जीवन, थोड़ दिनों रहनेवाला संसार।।

حَیاتِ مُسْتَعار

مانگی ہوئی زندگی، چند روزہ زندگی، عُمر فانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَعار خِدْمَت پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَعار خِدْمَت پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone