تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْلِم لیگ" کے متعقلہ نتائج

مُسْلِم

مذہب اسلام کا پیرو ، مسلمان ۔

مُسْلِم کُش

مسلمانوں کو مارنے والا ، مسلمان کو ہلاک کرنے والا ۔

مُسْلِم فِکْر

مسلمانوں کی فکر ، مسلم نظریات ۔

مُسْلِم لیگ

آزادی کی لڑائی میں ایک مختصر مسلم گروپ کے ذریعہ (غیر منقسم ہندوستان) کی ایک سیاسی جماعت جس کی بنیاد ۱۹۰۶ میں ڈھاکہ میں رکھی گئی۱۹۴۰ میں لاہور میں مسلم لیگ نے قیام پاکستان کی تجویز منظور کی اور قیام پاکستان میں اس کا اہم رول رہا ۱۹۴۷ میں برطانیہ حکومت سے آزادی کے اس محاذ نے پاکستان کو اپنا ملک تسلیم کیا

مُسْلِم اُمَّہ

اُمت ِمسلمہ ، مسلمان اُمت ۔

مُسْلِم مَمْلِکَت

مسلمانوں کی مملکت ، وہ ملک جہاں مسلمانوں کی حکومت ہو ۔

مُسْلِم زُعَما

مسلمان سربراہ یا رہبر، رہبران ملت اسلامیہ

مُسْلِم آزار

مسلمانوں کو دُکھ دینے والا ، مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانے والا ۔

مُسْلِمِ ہِنْدی

ہندوستان کا مسلمان

مُسْلِم نَژاد

مسلمان نسل کا ، مسلمان خاندان کا ۔

مُسْلِم آئِین

اسلام کے طریقوں پر عمل پیرا ؛ مسلمانوں کے اُصول پر چلنے والا ۔

مُسْلِم لِیگی

مسلم لیگ سے منسوب

مُسْلِم اَوَّل

پہلا مسلمان ؛ (کنایۃً) رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مُسْلِم آزاری

مسلمانوں کو دُکھ دینے کا عمل ؛ مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانا ۔

مُسْلِم آئِینی

مسلمانوں کے اُصول اپنانا ، مسلم آئین ہونا ۔

مُسْلِم وِفاق

مسلمانوں کی قومیت کی وحدت

مُسْلِم مِلَّت

مذہب اسلام سے تعلق رکھنے والی اجتماعی وحدت ، مسلمان قوم ، ملت ِاسلامیہ ، اُمت مسلمہ ۔

مُسْلِم تَہْذِیب

مسلمانوں کا رہن سہن ، مسلمانوں کے زندگی گزارنے کے طریقے ۔

مُسْلِم قَومِیَّت

مذہب ِاسلام سے تعلق رکھنے کی اجتماعی وحدت ، مسلمان قوم ، امت ِمسلمہ ۔

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

مُسْلِم حِکایات

مسلمانوں کی حکایات و تہذیب ، مسلمانوں کا ورثہ ۔

مُسْلِم تَصَوُّف

مسلمان صوفیوں کا مسلک ، تصوف ِاسلام ۔

مُسْلِمَہ

مسلم کی تانیث، مسلمان عورت

مسلماناں در گو و مسلمانی در کتاب

مسلمان مرگئے اور اسلام کتابوں میں رہ گیا، پکے مسلمانوں کے نہ ہونے پر بطور افسوس کہتے ہیں

مُسْلِمات

مسلمہ کی جمع، مسلمان عورتیں

مُسْلِمِین

مسلم کی جمع، مسلمانان، بہت سے مسلمان

غَیر مُسْلِم

جس نے اسلام قبول نہ کیا ہو، جو مسلمان نہ ہو، کافر

نَو مُسلِم

نیا مسلمان، وہ شخص جس نے کسی دوسرے مذہب کو چھوڑ کر حال میں اسلام قبول کیا ہو، جو خاندانی مسلمان نہ ہو

نا مُسلِم

جو مذہبِ اسلام پر قائم نہ ہو، نامسلمان، غیر مسلم

صَحِیح مُسْلِم

احادیث کی ایک کتاب جسے امام مسلم نے مرتب کیا ہے.

نَو مُسلِم خانَہ

(مراد) وہ جگہ یا ادارہ جہاں نئے نئے مسلمان ہونے والوں کو رکھا جائے اور اسلامی تعلیمات سے باقاعدہ آگاہ کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْلِم لیگ کے معانیدیکھیے

مُسْلِم لیگ

muslim-leagueमुस्लिम-लीग

مُسْلِم لیگ کے اردو معانی

انگریزی، عربی - اسم، مؤنث

  • آزادی کی لڑائی میں ایک مختصر مسلم گروپ کے ذریعہ (غیر منقسم ہندوستان) کی ایک سیاسی جماعت جس کی بنیاد ۱۹۰۶ میں ڈھاکہ میں رکھی گئی۱۹۴۰ میں لاہور میں مسلم لیگ نے قیام پاکستان کی تجویز منظور کی اور قیام پاکستان میں اس کا اہم رول رہا ۱۹۴۷ میں برطانیہ حکومت سے آزادی کے اس محاذ نے پاکستان کو اپنا ملک تسلیم کیا

شعر

English meaning of muslim-league

English, Arabic - Noun, Feminine

  • a Muslim Party of undivided India

मुस्लिम-लीग के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वतंत्रा संग्राम में भागीदारी के लिए मुस्लिम के एक छोटे समूह ने इस पार्टी की स्थापना ढाका में १९०६ में की १९४० में इस पार्टी ने एक अलग देश पाकिस्तान बनाने का प्रस्ताव पारित किया और पकिस्तान बनने में इसकी बहुत मुख्य भूमिका रही, १९४७ स्वतंत्रता के बाद पाकीस्तान अस्तित्व में आया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْلِم لیگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْلِم لیگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone