تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْلِم لیگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْلِم لیگ کے معانیدیکھیے
مُسْلِم لیگ کے اردو معانی
انگریزی، عربی - اسم، مؤنث
- آزادی کی لڑائی میں ایک مختصر مسلم گروپ کے ذریعہ (غیر منقسم ہندوستان) کی ایک سیاسی جماعت جس کی بنیاد ۱۹۰۶ میں ڈھاکہ میں رکھی گئی۱۹۴۰ میں لاہور میں مسلم لیگ نے قیام پاکستان کی تجویز منظور کی اور قیام پاکستان میں اس کا اہم رول رہا ۱۹۴۷ میں برطانیہ حکومت سے آزادی کے اس محاذ نے پاکستان کو اپنا ملک تسلیم کیا
شعر
قادری نے ڈانٹ کچھ ایسی پلائی شیر کو
شیر مسلم لیگ کا تھا دم ہلانے سے گیا
English meaning of muslim-league
English, Arabic - Noun, Feminine
- a Muslim Party of undivided India
मुस्लिम-लीग के हिंदी अर्थ
अंग्रेज़ी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वतंत्रा संग्राम में भागीदारी के लिए मुस्लिम के एक छोटे समूह ने इस पार्टी की स्थापना ढाका में १९०६ में की १९४० में इस पार्टी ने एक अलग देश पाकिस्तान बनाने का प्रस्ताव पारित किया और पकिस्तान बनने में इसकी बहुत मुख्य भूमिका रही, १९४७ स्वतंत्रता के बाद पाकीस्तान अस्तित्व में आया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْلِم لیگ)
مُسْلِم لیگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔