تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْکان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْکان کے معانیدیکھیے
مُسْکان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ
شعر
بجھ گئی شمع کی لو تیرے دوپٹے سے تو کیا
اپنی مسکان سے محفل کو منور کر دے
جینے مرنے کا ایک ہی سامان
اس کی مسکان ہو گئی ہوگی
English meaning of muskaan
Noun, Feminine
- smile
मुस्कान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हँसने का भाव या क्रिया, मंद हँसी, मुस्कराहट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْکان)
مُسْکان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔