تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصِیبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت کے معانیدیکھیے
مُصِیبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سخت مصیبت، سخت تکلیف، کڑی مشکل
- رنج، دکھ، تکلیف، سختی، کشٹ، آفت، بلا، عذاب
- حادثہ، صدمہ، نحوست، ادبار، بداقبالی
- دقت، مشکل، دشواری
- وبال، جنجال، نہایت تکلیف دہ صورت حال
شعر
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
اذیت مصیبت ملامت بلائیں
ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواب
اس طرح گردش دوراں کو رلایا میں نے
English meaning of musiibat
Noun, Feminine
- an affliction, a calamity, misfortune, disaster, an evil accident
- evil, misery, ill, trouble, adversity
- woe
मुसीबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विपदा, परेशानी, तकलीफ़; कष्ट; दुख
- विपत्ति, संकट, आफ़त
- दुःध, क्लेश, कष्ट, तक्लीफ़, खेद, संताप, विषाद, ग़म, दुर्घटना, सानिहः, कठिनता, मुश्किल, दुर्दशा, नुसत, कालचक्र, गदश
مُصِیبَت کے مترادفات
مُصِیبَت سے متعلق محاورے
مُصِیبَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت)
مُصِیبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔