تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصِیبَت" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

شعلۂ تنہا

سَرِ تَنہا

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت کے معانیدیکھیے

مُصِیبَت

musiibatमुसीबत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: آشوب

مُصِیبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت مصیبت، سخت تکلیف، کڑی مشکل
  • رنج، دکھ، تکلیف، سختی، کشٹ، آفت، بلا، عذاب
  • حادثہ، صدمہ، نحوست، ادبار، بداقبالی
  • دقت، مشکل، دشواری
  • وبال، جنجال، نہایت تکلیف دہ صورت حال

شعر

English meaning of musiibat

Noun, Feminine

  • an affliction, a calamity, misfortune, disaster, an evil accident
  • evil, misery, ill, trouble, adversity
  • woe

मुसीबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विपदा, परेशानी, तकलीफ़; कष्ट; दुख
  • विपत्ति, संकट, आफ़त
  • दुःध, क्लेश, कष्ट, तक्लीफ़, खेद, संताप, विषाद, ग़म, दुर्घटना, सानिहः, कठिनता, मुश्किल, दुर्दशा, नुसत, कालचक्र, गदश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصِیبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone