تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصِیبَت زَدہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت زَدہ کے معانیدیکھیے
مُصِیبَت زَدہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- دکھ تکلیف یا آفت کا مارا، بدنصیب، پریشان حال، تباہ حال، مفلس، خستہ حال، مفلوک، آفت زدہ، بدبخت
شعر
پوچھتے کیا ہو سبب دفن دل زار کے بعد
میں مصیبت زدہ اب بھی نہ ہراساں ہوتا
کیا مصیبت زدہ دل مائل آزار نہ تھا
کون سے درد و ستم کا یہ طرف دار نہ تھا
چلو کہ اس سے بھی کچھ دیر گفتگو کر لیں
یہ اجنبی تو مصیبت زدہ سا لگتا ہے
English meaning of musiibat-zada
Persian, Arabic - Adjective
- afflicted, unfortunate, calamitous, unfortunate one, miserable or wretched person
मुसीबत-ज़दा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मुसीबत और दुख से पीड़ित, कष्टग्रस्त, विपन्न, दुरागत, आफ़त का मारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت زَدہ)
مُصِیبَت زَدہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔