تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصِیبَت ناک" کے متعقلہ نتائج

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تاریکی آجانا

اندھیرا ہوجانا، گھبراجانا

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیکی چھا جانا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

نِیم تارِیکی

نیم تاریک ہونے کی حالت، ملگجی فضا، ہلکی روشنی

مَوت کی تارِیکی

مراد : انتہائی سناٹا ، کچھ سوجھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت ناک کے معانیدیکھیے

مُصِیبَت ناک

musiibat-naakमुसीबत-नाक

وزن : 12221

دیکھیے: مُصِیبَت زَدہ

مُصِیبَت ناک کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دُکھ ، درد یا آفت وغیرہ میں مبتلا ، دُکھ ، درد یا غم وغیرہ سے بھرا ہوا ، مصیبت میں مبتلا ۔

English meaning of musiibat-naak

Persian, Arabic - Adjective

  • the one or thing who put someone in pain and sorrow, miserable

मुसीबत-नाक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • पीड़ा, कष्ट या विपत्ति आदि से पीड़ित करने वाला, पीड़ा, कष्ट या दुःख आदि से भरा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت ناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصِیبَت ناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone