تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصِیبَت میں ساتھ دینا" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت میں ساتھ دینا کے معانیدیکھیے

مُصِیبَت میں ساتھ دینا

musiibat me.n saath denaaमुसीबत में साथ देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُصِیبَت میں ساتھ دینا کے اردو معانی

  • دِقت، مشکل یا پریشانی میں کام آنا

Urdu meaning of musiibat me.n saath denaa

  • Roman
  • Urdu

  • dikkat, mushkil ya pareshaanii me.n kaam aanaa

मुसीबत में साथ देना के हिंदी अर्थ

  • मुश्किल या परेशानी में काम आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت میں ساتھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصِیبَت میں ساتھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone