تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصِیبَت میں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت میں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

مُصِیبَت میں پَڑْنا

musiibat-me.n-pa.Dnaaमुसीबत-में-पड़ना

وزن : 122222

محاورہ

مُصِیبَت میں پَڑْنا کے اردو معانی

  • کسی آفت یا جھگڑے میں مبتلا ہونا، بلا میں پھنسنا، مشکل یا دقت میں مبتلا ہونا

English meaning of musiibat-me.n-pa.Dnaa

  • be afflicted, fall in trouble

मुसीबत-में-पड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी आपत्ति या झगड़े में ग्रसित होना, बला में फँसना, मुश्किल या दिक्कत में ग्रसित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت میں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصِیبَت میں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone