تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصِیبَت کے دِن بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت کے دِن بَھرْنا کے معانیدیکھیے

مُصِیبَت کے دِن بَھرْنا

musiibat ke din bharnaaमुसीबत के दिन भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُصِیبَت کے دِن بَھرْنا کے اردو معانی

  • دُکھ اور تکلیف یا سختی کے دن گزارنا ، سختیوں میں بسر اوقات کرنا ، تکلیف اُٹھانا ۔

Urdu meaning of musiibat ke din bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dukh aur takliif ya saKhtii ke din guzaarnaa, saKhtiyo.n me.n basar-e-auqaat karnaa, takliif uThaanaa

मुसीबत के दिन भरना के हिंदी अर्थ

  • दुख और तकलीफ़ या कठिनाई के दिन बिताना, कष्ट में समय बिताना, कष्ट सहना, तकलीफ़ उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت کے دِن بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصِیبَت کے دِن بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone