تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصِیبَت کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت کاٹْنا کے معانیدیکھیے

مُصِیبَت کاٹْنا

musiibat kaaTnaaमुसीबत काटना

محاورہ

مادہ: مُصِیبَت

  • Roman
  • Urdu

مُصِیبَت کاٹْنا کے اردو معانی

  • دُکھ تکلیف برداشت کرنا، مصیبت سے زندگی بسر کرنا، مشکلات سے دوچار ہونا، پریشان حالی کا زمانہ گزارنا، مصیبت برداشت کرنا

Urdu meaning of musiibat kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dukh takliif bardaasht karnaa, musiibat se zindgii basar karnaa, mushkilaat se do-chaar honaa, pareshaan haalii ka zamaana guzaarnaa, musiibat bardaasht karnaa

English meaning of musiibat kaaTnaa

  • enduring trouble

मुसीबत काटना के हिंदी अर्थ

  • दुख तकलीफ़ बर्दाश्त करना, मुसीबत से ज़िंदगी बसर करना, मुश्किलात से दो-चार होना, परेशान हाली का ज़माना गुज़ारना, मुसीबत बर्दाश्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصِیبَت کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone