تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْتَرَکَہ" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتَرَکَہ کے معانیدیکھیے

مُشْتَرَکَہ

mushtarakaमुश्तरका

اصل: عربی

وزن : 2112

اشتقاق: شَرَکَ

Roman

مُشْتَرَکَہ کے اردو معانی

صفت

  • شریک کیا ہوا، ساجھے کا، شراکت کا، شریک کئے گئے

    مثال ملی جلی آبادی میں ایک مشترکہ زبان کا جنم لینا ایک لازمی امر تھا

Urdu meaning of mushtaraka

Roman

  • shariik kyaa hu.a, saajhe ka, sharaakat ka, shariik ki.e ge

English meaning of mushtaraka

Adjective

  • common, joint, held in partnership

    Example Mili-juli abadi mein ek mustaraka zaban ka janm lena ek lazmi amr tha

मुश्तरका के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसपर कई आदमियों का समान अधिकार हो, साझे का, संयुक्त, मिला जुला

    उदाहरण मिली-जुली आबादी में एक मुश्तरका ज़बान का जन्म लेना एक लाज़्मी अम्र था

مُشْتَرَکَہ کے مترادفات

مُشْتَرَکَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْتَرَکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْتَرَکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone