تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْتَرَکَہ خانْدان" کے متعقلہ نتائج

مُخالِف

مخالفت کرنے والا، دشمن، بیری، عدو، ناموافق، برخلاف

مُخالِفانَہ

دشمنی پر مبنی ، معاندانہ ، مخالفت آمیز ، مخالف کی طرح

مُخالِف ہونا

برخلاف ہونا، برعکس ہونا، دشمن ہونا، باغی ہونا

مُخالِفَت

دشمنی، عداوت، روگردانی، عناد

مُخالِفِین

دشمنی یا عداوت رکھنے والے

مُخالِف سَمْت

خلاف سمت ، دوسری طرف ، تضاد کی راہ

مُخالِف رائے

نا موافق رائے، خلاف رائے

مُخالِف سَمَجْھنا

دشمن خیال کرنا ، ناموافق جاننا

مُخالِفَت کَرْنا

دُشمنی کرنا، بیر رکھنا، تضاد برتنا، اختلاف کرنا، اعتراض کرنا

آسْمان مُخالِف ہونا

وقت كا ناموافق ہونا، گردش میں مبتلا ہونا

ہوا مُخالِف ہونا

ہوا سامنے سے پڑنا، جدھر جارہے ہوں ہوا ادھر سے آنا

مُتَشابِہ مُخالِف بَہ کَیف

(عروض) ایسے ارکان جن کے باہم ملنے میں حرفوں کی تعداد یکساں ہو لیکن کیفیت ایک نہ ہو ۔

مُتَشابِہ مُخالِف بَہ کَم

(عروض) وہ پنج حرفی رکن اور ہفت حرفی رکن جنھیں ملا کر تعدادِ مقررہ تک لے جائیں ، مثلاً فعولن مفاعیلن دوبار یا مستفعلن فاعلن دوبار ۔

تُنْدِیٔ بادِ مُخالِف

مخالف سمت سے چلنے والی تیز ہوا، مجازا کسی بھی کام کی مخالفت

بادِ مُخالِف

وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف جانے سے روکے، اَْندھی جو راستے میں مزاحم ہو

فَرِیقِ مُخالِف

صِنْفِ مُخالِف

مخالف جنس ، مرد یا عورت .

حِزْبِ مُخالِف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی

مَدِّ مُخالِف

مخالف گروہ، جماعت یا فرد، فریق ثانی

قائدِ حِزْبِ مُخالِف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتَرَکَہ خانْدان کے معانیدیکھیے

مُشْتَرَکَہ خانْدان

mushtaraka-KHaandaanमुश्तरका-ख़ानदान

وزن : 21122121

مُشْتَرَکَہ خانْدان کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • اجتماعی رہن سہن کا خاندان، بہو بیٹوں اور دیگر خونی رشتے داروں کا مل جل کر ایک ہی گھر میں رہنا

English meaning of mushtaraka-KHaandaan

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • extended family, collective living the family, joint family, undivided family

मुश्तरका-ख़ानदान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामूहिक जीवन गुज़ारने वाला परिवार, बहू बेटों और अन्य ख़ूनी रिश्तेदारों का मिल जुल कर एक ही घर में रहना, संयुक्त परिवार, अविभक्त परिवार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْتَرَکَہ خانْدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْتَرَکَہ خانْدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone