تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْتاق" کے متعقلہ نتائج

طَوالَت

درازی، طول، لمبائی (وقت یا فاصلے دونوں کے لیے)، لمبا ہوا، دراز ہونا

طَوالت پکڑنا

طول کھین٘چنا، سلسلہ لمبا ہو جانا

طَوالَت پَذِیر

طوالت پکڑنے والا ، لمبا ہونے والا.

طَوالَت طَلَب

جس کے لیے لمبا وقت یا بیان درکار ہو.

طَوالَتِ خِدمَت

ملازمت کے زمانے کا لمبا ہونا

طَوالتِ شَبِ فُرْقَت

جدائی کی رات کا دراز ہونا

تُوَلَت

تُوَلَہ

تاوِیل تَعبِیر کا فَرْق

۔’تعبیر‘ مخصوص ہے واسطے تفسیر خواب کے اور ’تاویل‘ عام ہے۔

تاوِیل تَفْسِیر کا فَرْق

۔’تاویل‘ کا مقصود ہوتا ہے کہ ظاہر معنی سے اُن معنوں کی طرف توجہ کی جائے جن کا احتمال ہے اور ’تفسیر‘ کا مقصود صرف معنی کی وضاحت ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتاق کے معانیدیکھیے

مُشْتاق

mushtaaqमुश्ताक़

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: شَوق

اشتقاق: شاقَ

  • Roman
  • Urdu

مُشْتاق کے اردو معانی

صفت

  • اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند
  • انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، منتظر

    مثال ہر ہاتھ میں کیمرے تھے.... مختلف طرح کے کیمرے اور سب مشتاق

  • خواہش رکھنے والا، چاہنے والا، خواہش مند، خواہاں، طالب
  • عاشق، یار

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of mushtaaq

  • Roman
  • Urdu

  • ishtiyaaq rakhne vaala, shaavak, aarzuumand
  • intizaar karne vaala, raah dekhne vaala, muntzir
  • Khaahish rakhne vaala, chaahne vaala, Khaahishmand, Khaahaan, taalib
  • aashiq, yaar

English meaning of mushtaaq

Adjective

मुश्ताक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शौक़ रखने वाला, अभिलाषी, उत्सुक, इच्छुक, उत्कंठित, आर्जुमंद, ख़्वाहिशमंद, आकांक्षी
  • प्रतीक्षा करने वाला, इंतिज़ार करने वाला, रास्ता देखने वाला, प्रतीक्षित

    उदाहरण हर हाथ में कैमरे थे... मुख़्तलिफ़ तरह के कैमरे और सब मुश्ताक़

  • इच्छा रखने वाला, चाहने वाला
  • प्रेमी, आशिक

مُشْتاق کے مترادفات

مُشْتاق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَوالَت

درازی، طول، لمبائی (وقت یا فاصلے دونوں کے لیے)، لمبا ہوا، دراز ہونا

طَوالت پکڑنا

طول کھین٘چنا، سلسلہ لمبا ہو جانا

طَوالَت پَذِیر

طوالت پکڑنے والا ، لمبا ہونے والا.

طَوالَت طَلَب

جس کے لیے لمبا وقت یا بیان درکار ہو.

طَوالَتِ خِدمَت

ملازمت کے زمانے کا لمبا ہونا

طَوالتِ شَبِ فُرْقَت

جدائی کی رات کا دراز ہونا

تُوَلَت

تُوَلَہ

تاوِیل تَعبِیر کا فَرْق

۔’تعبیر‘ مخصوص ہے واسطے تفسیر خواب کے اور ’تاویل‘ عام ہے۔

تاوِیل تَفْسِیر کا فَرْق

۔’تاویل‘ کا مقصود ہوتا ہے کہ ظاہر معنی سے اُن معنوں کی طرف توجہ کی جائے جن کا احتمال ہے اور ’تفسیر‘ کا مقصود صرف معنی کی وضاحت ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْتاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْتاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone