تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْتاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتاق کے معانیدیکھیے
مُشْتاق کے اردو معانی
صفت
- اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند
-
انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، منتظر
مثال - ہر ہاتھ میں کیمرے تھے.... مختلف طرح کے کیمرے اور سب مشتاق
- خواہش رکھنے والا، چاہنے والا، خواہش مند، خواہاں، طالب
- عاشق، یار
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زار
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
مشتاق ہوں تجھ لب کی فصاحت کا ولیکن
رانجھاؔ کے نصیبوں میں کہاں ہیرؔ کی آواز
مشتاق جمع ہیں پئے دیدار سیکڑوں
در پر ہیں سیکڑوں پس دیوار سیکڑوں
میں تو مشتاق ہوں آندھی میں بھی اڑنے کے لئے
میں نے یہ شوق عجب دل کو لگا رکھا ہے
English meaning of mushtaaq
मुश्ताक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शौक़ रखने वाला, अभिलाषी, उत्सुक, इच्छुक, उत्कंठित, आर्जुमंद, ख़्वाहिशमंद, आकांक्षी
-
प्रतीक्षा करने वाला, इंतिज़ार करने वाला, रास्ता देखने वाला, प्रतीक्षित
उदाहरण - हर हाथ में कैमरे थे... मुख़्तलिफ़ तरह के कैमरे और सब मुश्ताक़
- इच्छा रखने वाला, चाहने वाला
- प्रेमी, आशिक
مُشْتاق کے مترادفات
مُشْتاق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْتاق)
مُشْتاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔