تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْکُوئے مُعَلّیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُعَلّیٰ

اونچا، بلند

مُعَلّیٰ مَقام

اعلیٰ مقام والا ، عالی مرتبت ، بلند درجے والا ۔

مُعَلّیٰ اَلْقاب

بڑے القاب والا، بڑے رتبے والا، عالی رتبہ، عالی جاہ

مِزاج مُعلّیٰ

(احتراماً) حال پوچھنے کا کلمہ ؛ مزاج مبارک ، حال کیسا ہے

کَرْبَلا مُعَلّا

رک : کربلاۓ معلیٰ .

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک دہلی کے قلعہ میں معلی مین بولی جاتی تھی، مجازاً: فصیح و بلیغ اردو

مُشْکُوئے مُعَلّیٰ

بادشاہوں کا محل، عالی اور بڑے درجے کا محل

طَبْعِ مُعَلّیٰ

رک : طبعِ عالی .

تَخْتِ مُعَلّٰی

throne of the exalted one

قِلْعَۂ مُعَلّیٰ

رفیع الشان قلعہ ؛ شاہی دور میں دہلی كے لال قلعہ كا نام ۔

کَرْبَلاے مُعَلّیٰ

کربلا کو تعظیماً کہتے ہیں، عراق میں ایک مقام جہاں حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء نے شہادت پائی تھی اور دفن ہوئے تھے، تعزیہ دفنانے کی جگہ

عَرْشِ مُعَلّیٰ

عرشِ اعظم

زَبانِ مُعَلّیٰ

اعلیٰ زبان، (مراد) مستند اردو، اردوئے معلیٰ

مَقاماتِ مُعَلّیٰ

مکہ اور مدینہ کی وہ جگہیں جو مقدس ہیں

دَرْگاہِ مُعَلّیٰ

exalted or high shrine or tomb

خدمت اردوئے معلیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو(شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک) دہلی کے قلعہ معلٰی میں بولی جاتی تھی اس کی خدمت

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ کی زَبان

the Urdu language as spoken in Delhi in the late Mogul period, refined Urdu

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکُوئے مُعَلّیٰ کے معانیدیکھیے

مُشْکُوئے مُعَلّیٰ

mushkuu-e-mu'allaaमुश्कू-ए-मु'अल्ला

اصل: عربی

وزن : 222122

  • Roman
  • Urdu

مُشْکُوئے مُعَلّیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہوں کا محل، عالی اور بڑے درجے کا محل

Urdu meaning of mushkuu-e-mu'allaa

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaaho.n ka mahl, aalii aur ba.De darje ka mahl

English meaning of mushkuu-e-mu'allaa

Noun, Masculine

  • seraglio

मुश्कू-ए-मु'अल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादशाहों अथवा राजाओं का महल, उत्तम और उच्च स्तर का महल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَلّیٰ

اونچا، بلند

مُعَلّیٰ مَقام

اعلیٰ مقام والا ، عالی مرتبت ، بلند درجے والا ۔

مُعَلّیٰ اَلْقاب

بڑے القاب والا، بڑے رتبے والا، عالی رتبہ، عالی جاہ

مِزاج مُعلّیٰ

(احتراماً) حال پوچھنے کا کلمہ ؛ مزاج مبارک ، حال کیسا ہے

کَرْبَلا مُعَلّا

رک : کربلاۓ معلیٰ .

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک دہلی کے قلعہ میں معلی مین بولی جاتی تھی، مجازاً: فصیح و بلیغ اردو

مُشْکُوئے مُعَلّیٰ

بادشاہوں کا محل، عالی اور بڑے درجے کا محل

طَبْعِ مُعَلّیٰ

رک : طبعِ عالی .

تَخْتِ مُعَلّٰی

throne of the exalted one

قِلْعَۂ مُعَلّیٰ

رفیع الشان قلعہ ؛ شاہی دور میں دہلی كے لال قلعہ كا نام ۔

کَرْبَلاے مُعَلّیٰ

کربلا کو تعظیماً کہتے ہیں، عراق میں ایک مقام جہاں حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء نے شہادت پائی تھی اور دفن ہوئے تھے، تعزیہ دفنانے کی جگہ

عَرْشِ مُعَلّیٰ

عرشِ اعظم

زَبانِ مُعَلّیٰ

اعلیٰ زبان، (مراد) مستند اردو، اردوئے معلیٰ

مَقاماتِ مُعَلّیٰ

مکہ اور مدینہ کی وہ جگہیں جو مقدس ہیں

دَرْگاہِ مُعَلّیٰ

exalted or high shrine or tomb

خدمت اردوئے معلیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو(شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک) دہلی کے قلعہ معلٰی میں بولی جاتی تھی اس کی خدمت

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ کی زَبان

the Urdu language as spoken in Delhi in the late Mogul period, refined Urdu

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْکُوئے مُعَلّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْکُوئے مُعَلّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone