تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْکِل راسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِل راسْتَہ کے معانیدیکھیے

مُشْکِل راسْتَہ

mushkil-raastaमुश्किल-रास्ता

وزن : 22212

مُشْکِل راسْتَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ راہ جس میں سفر کرنے سے دقت یا دشواری ہو، کٹھن راہ، کٹھن راستہ

English meaning of mushkil-raasta

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • difficult way or path to walk, scramble, hard way, the path in which there is difficulty in traveling

मुश्किल-रास्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कठिन रास्ता, ऊबड़-खाबड़ चढ़ाई, वो रास्ता जिस में यात्रा करने या चलने से दिक़्क़त या दुशवारी हो, वह मार्ग जिसमें यात्रा करने में कठिनाई हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْکِل راسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْکِل راسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone