تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْکِل پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِل پَسَنْد کے معانیدیکھیے
مُشْکِل پَسَنْد کے اردو معانی
صفت
- جسے دقتوں کا سامنا کرنے اور مشکلوں کو حل کرنے میں خوشی حاصل ہو، نظم ، نثر میں مشکل اور ادق الفاظ استعمال کرنے والا
- مراد: مبہم، پیچیدہ
شعر
مشکل پسند ہی سہی میں وصل میں مگر
اب کے یہ مرحلہ مجھے آساں بھی چاہیئے
English meaning of mushkil-pasand
Adjective
- enjoying difficult tasks, a person who undertakes such tasks, one who writes complex and difficult prose or poetry, delighting (or one who delights) in difficulties, fond (or one who is fond) of big or obscure words
- Means: complex, ambiguous
मुश्किल-पसंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह व्यक्ति जिसको कठिन कार्य करना पसंद हो, गद्य या कविता में जटिल और कठिन शब्द प्रयोग करने वाला
- अर्थातः जटिल, अस्पष्ट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْکِل پَسَنْد)
مُشْکِل پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔