تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْکِل کُشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِل کُشا کے معانیدیکھیے
مُشْکِل کُشا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مشکل حل کرنے والا، مصیبت، پریشانی دور کرنے والا، دکھ دور کرنے والا، مشکل آسان کردینے والا، اڑی نکالنے والا، بپتا میں کام آنے والا، دشواری
اسم، مذکر
- وہ چیز جو مشکل اور دشواری سے کھلے
- حضرت علی کرم اللہ وجہٗ کا لقب
شعر
نظامؔ اب عقدۂ دل کیوں نہ حل ہوں
محبت ہے تجھے مشکل کشا سے
یہ مشکلات بھی اب میرے ساتھ رہتی ہیں
یہ جانتی ہیں کہ مشکل کشا ہے میرے ساتھ
کبھی حریف کبھی ہم نوا ہمیں ٹھہرے
کہ دشمنوں کے بھی مشکل کشا ہمیں ٹھہرے
English meaning of mushkil-kushaa
Persian, Arabic - Adjective
- one who removes difficulties, disperser or solver of difficulties, one who resolves difficulties
Noun, Masculine
- one who removes difficulties, disperser or solver of difficulties
- title of Hazrat Ali, the fourth Rightly Guided Caliph
मुश्किल-कुशा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- कष्ट में मदद करने वाला, संकट-मोचन, कठिन समय में काम आने वाला, कठिन समय को आसान करेने वाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो चीज़ जो मुश्किल और दुशवारी से खुले
- हज़रत अली (पेग़म्बर मोहम्मद साहब के दामाद और चौथे ख़लीफ़ा) का उपनाम और उपाधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْکِل کُشا)
مُشْکِل کُشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔