تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْکِل کام" کے متعقلہ نتائج

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُزُرْگی فَروش

بڑا پن جتانے والا، خود ساختہ بزرگی کی نمائش کرنے والا، بڑا بننے والا

بُو زَدَگی

مہک سے متاثر ہونے کی کیفیت

سَر بُزُرْگی

اعلیٰ رتبہ ، بڑائی ، سرداری.

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِل کام کے معانیدیکھیے

مُشْکِل کام

mushkil-kaamमुश्किल-काम

وزن : 2221

مُشْکِل کام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ کام جس میں الجھن ہو، سخت کام، بھاری یا دشوار معاملہ، کٹھن کام، وہ کام جس میں دقت ہو

English meaning of mushkil-kaam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • fatigue duty, hard and difficult work, a great deal of effort or endurance

मुश्किल-काम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो काम जिस में दिक़्क़त हो, कठिन काम, वो काम जिस में उलझन हो, सख़्त काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْکِل کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْکِل کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone