تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْکِل حَل ہونا" کے متعقلہ نتائج

آجِل

متاخر، جس میں مہلت اور دیر ہو

عاجِل

جلدی کرنے والا، جلد باز، تعجیل کار، مستعجل، معجل

آجِلَہ

آجل کی تانیث

آجِلاً

تاخیر سے ، دیر کے ساتھ.

عاذِل

وہ جوالزام لگائے، ملامت کرنے والا

عاجِلاً و آجِلاً

جلد یا بدیر، جلدی یا تاخیر سے

عاجِلَہ

عاجل کی تانیث، فوری وجود میں آنے والی

عاجِلانَہ

فوری، جلدی سے، بلا تاخیر، جلد بازی سے، عجلت میں کیا ہوا

عاجِلاً

فوراً ، جلدی ، تیزی سے .

مَہرِ آجِل

رک : مہر موجل جو زیادہ رائج ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِل حَل ہونا کے معانیدیکھیے

مُشْکِل حَل ہونا

mushkil hal honaaमुश्किल हल होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُشْکِل حَل ہونا کے اردو معانی

  • دُشواری، دقت یا مصیبت دور ہوجانا، مشکل آسان ہونا

Urdu meaning of mushkil hal honaa

  • Roman
  • Urdu

  • dushvaarii, diqqat ya musiibat duur hojaana, aasaan honaa

मुश्किल हल होना के हिंदी अर्थ

  • ۔मुश्किल आसान होना।
  • दुशवारी, दिक़्क़त या मुसीबत दूर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آجِل

متاخر، جس میں مہلت اور دیر ہو

عاجِل

جلدی کرنے والا، جلد باز، تعجیل کار، مستعجل، معجل

آجِلَہ

آجل کی تانیث

آجِلاً

تاخیر سے ، دیر کے ساتھ.

عاذِل

وہ جوالزام لگائے، ملامت کرنے والا

عاجِلاً و آجِلاً

جلد یا بدیر، جلدی یا تاخیر سے

عاجِلَہ

عاجل کی تانیث، فوری وجود میں آنے والی

عاجِلانَہ

فوری، جلدی سے، بلا تاخیر، جلد بازی سے، عجلت میں کیا ہوا

عاجِلاً

فوراً ، جلدی ، تیزی سے .

مَہرِ آجِل

رک : مہر موجل جو زیادہ رائج ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْکِل حَل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْکِل حَل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone