تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْک" کے متعقلہ نتائج

کَسْتُوری

ایک خوشبو جو ہرن کے ناف سے حاصل ہوتی ہے، مُشک، مُشکِ نافہ

کَسْتُوری بَیل

ایک جانور جو بھیڑ اور بھیل کے بین بین ہوتا ہے، اس کا قد بڑی بھیڑ کے برابر ہوتا ہے یہ شمال میں پتھریلی زمینوں کا رہنے والا ہے، اس کے جسم سے ایک قسم کی بدبو نکلتی ہے، بھیڑ بیل.

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

کَسْتُورا

کنجشک کی قسم کا ایک پرند، کنجشک کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْک کے معانیدیکھیے

مُشْک

mushkमुश्क

نیز - مِشْک

وزن : 21

مُشْک کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • ہرن کے نافے کی خشک شدہ رطوبت جس کے دانے سیاہ سرخی مائل اور خوشبو نہایت تیز ہوتی ہے، (ہرن زیادہ ترتبت، نیپال، روس اور چین کے کوہستانی علاقوں میں پایا جاتاہے)، کستوری، مسک
  • مشک سے بنایا جانے والا عطر
  • زلف کی سیاہی، نہایت سیاہ کالی زلف (شاعر لوگ معشوق کی زلف کی سیاہی کو اس سے تشبیہ دیتے ہیں)

صفت

  • سیاہ، کالا

سنسکرت - اسم، مذکر

  • فوطہ، خصیہ، بیضوں کی تھیلی، انڈکوش
  • ایک قسم کا درخت
  • چور
  • بھیڑ، ہجوم، مجمع
  • ڈھیر، تودہ
  • ہاتھ کی کہنی سے اوپر کا حصہ، بازو (عموماً جمع میں مستعمل)

شعر

English meaning of mushk

Persian - Noun, Masculine

  • musk
  • musk, scent stored in deer's navel

मुश्क के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिरण की नाभि की सूखी हुई आद्रता जिसके दाने काले लाल रगं लिए हुए और सुगंध अत्यधिक तेज़ होती है, (हिरण अधिक्तर तिब्बत, नेपाल, रूस और चीन के पहाड़ी क्षेत्रों में पाया जाता है), कस्तूरी, मिस्क, कस्तूरी मृग
  • मुश्क से बनाया जाने वाला इत्र, ख़ुश्बू, गंध
  • बालों का कालापन, अत्यधिक स्याह काले केश (शायर लोग प्रेमिका के केश की स्याही को उससे उपमा देते हैं)

विशेषण

  • स्याह, काला

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंडकोश, ख़ुसिया, अंडों की थैली
  • एक प्रकार का पेड़
  • चोर
  • भीड़, हुजूम, मजमा
  • ढेर, तोदा, बर्फ़ या मिट्टी का ढेर
  • हाथ की कोहनी से ऊपर का भाग, बाज़ू (साधारणतया बहुवचन में पर्युक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone